رأيتُ رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم وعليه ثَوْبَانِ أَخْضَرَانِ
عن أبي رمثة التيمي رضي الله عنه قال: رأيتُ رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم وعليه ثَوْبَانِ أَخْضَرَانِ.
الدرجة: صحيحرواه الترمذي وأبو داود والنسائي في السنن الكبرى والدارمي وأحمد
الشرح
يخبر أبو رمثة رضي الله عنه أنه رأى النبي صلى الله عليه وسلم وعليه لباس أخضر.
من فوائد الحديث
- جواز ارتداء الثياب الخضر.
ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ پر دو سبز کپڑے تھے۔
ابو رمثہ التیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ (کے بدن مبارک) پر دو سبز کپڑے تھے۔
صحیح · اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔
ابو رمثہ بتا رہے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سبز لباس پہن رکھا تھا۔
المصدر: موسوعة الأحاديث النبوية المترجمة (HadeethEnc.com) — HadeethEnc API v1, 2026-11-26 · HadeethEnc API v1, 2026-11-26